تہران میں اتوار کی شام (24 مارچ 2024) فلسطین اسکوائر پر صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کے لیے عوامی مظاہرہ کیا گیا ۔ بیت المقدس پر قابض حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے مظاہرین نے عالمی اداروں سے اس حکومت کے جرائم سے نمٹنے کا مطالبہ کیا۔
آپ کا تبصرہ